نوشکی ( ہمگام نیوز ) نوشکی میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ‘اطلاعات کے مطابق ہفتہ کو نوشکی میں ایف سی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ زخمی اہلکار کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔