گوادر(ہمگام نیوز) پسنی کے علاقے قابض پاکستانی آرمی کے ہاتھوں لاپتہ بلوچ فرزند کی مسخ شدہ لاش برآمد اطلاعات کے مطابق پسنی کے علاقے چربندن میں لاپتہ بلوچ فرزند کی لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت بالاچ بلوچ ولد بورو کے نام سے ہوئی بالاچ بلوچ کو قابض پاکستان آرمی نے تین دن قبل پسنی کے علاقے چربندن سے جبری طور پر گرفتار کرکے لاپتہ کیاتھا