تمپ ( ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے تمپ میں موجود قبضہ گیر پاکستانی کی ایک فوج کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے راکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا یہ حملہ شدید قسم کا تھا جو کہ دور دور تک حملے کی آواز سنائ گئ گمان کیا جا رہا ہے قابض پاکستانی کیمپ میں موجود اہکاروں کو شدید جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس لیئے شکست خوردہ قابض پاکستانی فوج نے تمپ کی آبادی پر حملہ کرکے عوام پر اپنی بربریت دکھا رہا ہے واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں موجود جہاں بھی پاکستانی آرمی، آئ ایس آئ سمیت دیگر فوسز پر جہاں حملہ ہوتا ہے وہ حواس باختہ ہوکر آبادیوں پر یلگار کرکے عام لوگوں پر اپنی درندگی دکھانے کے علاوہ وہاں بلوچوں کے گھروں کو لوٹ مار کے بعد نذر آتش کرتا ہے


