پنجشنبه, نوومبر 28, 2024
Homeخبریںتربت :پاکستانی آرمی کے گشتی ٹیم پر حملہ

تربت :پاکستانی آرمی کے گشتی ٹیم پر حملہ

تربت(ہمگام نیوز)تربت کے علاقے مند گونگ میں نامعلوم افراد نے قابض پاکستانی آرمی کے چیک پوسٹ کے نزدیک پیدل گشت کرنے والے ایف سی اہلکاروں پر حملہ کردیا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ـ جبکہ آواران کے علاقے بزداد سورگ میں مسلح افراد نے شکی انور کو اغوا کرکے اپنے ساتھ لے گئے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز