یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکوئٹہ:مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر سمیت 3 اغوا

کوئٹہ:مرکزی جمعیت اہلحدیث بلوچستان کے امیر سمیت 3 اغوا

کوئٹہ(ہمگام نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے امیر مولانا ابو تراب، ان کے بیٹے اور محافظ کو اغوا کرلیا۔
پولیس کے مطابق مولانا ابو تراب اپنے بیٹے اور محافظ کے ہمراہ ایئرپورٹ روڈ پر جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی کو روکا اور تمام افراد کو اپنے ساتھ لے گئے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ مولانا ابو تراب کی گاڑی ایئرپورٹ روڈ سے ملی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز