کوئٹہ (ہمگام نیوز)وڈھ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی اطلاعات کے مطابق وڈھ بازار میں دکان پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے گلزار احمد، قوم محمد زئی، سکنہ باڈڑی تحصیل وڈھ زخمی ہوا جبکہ کوئٹہ کے علاقے کلی جیو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے محمد عارف ولد غلام جان خلجی کو شدید زخمی کردیا


