سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںمیونخ میں چاقو سے حملے متعدد افراد زخمی۔

میونخ میں چاقو سے حملے متعدد افراد زخمی۔

میونخ(ہمگام نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں پولیس حکام کے مطابق ایک شخص نے چاقو کے وار کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی متاثرہ شخص کو زندگی کو خطرناک چوٹیں نہیں آئیں۔ متاثرین نے بتایا ہے کہ مشتبہ حملہ آور چالیس کے پیٹھے میں تھا اور وہ سیاہ موٹر سائیکل پر جائے وقوعہ سے فرار ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز