دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںپاکستانی فوج کی بربریت جاری کوہاڈ میں عام لوگوں پر تشدد

پاکستانی فوج کی بربریت جاری کوہاڈ میں عام لوگوں پر تشدد

تربت(ہمگام نیوز)پاکستانی فورسز کی بربریت جاری کوہاڈ میں آپریشن متعدد افراد لاپتہ اطلاعات آج الصبح قابض پاکستانی فوج نے تمپ کے علاقے کوہاڈ کو گھیرے میں لیکر عام لوگوں شدید تشدد کرنے کے بعد گھر گھر تلاشی لی لوگوں پر فائرنگ بھی کی گئی جبکہ فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز