چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںڈاکٹر اللہ نطر کی ایک اور بہن، بچوں سمیت پاکستانی فوج کے...

ڈاکٹر اللہ نطر کی ایک اور بہن، بچوں سمیت پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغواء

آواران (ہمگام نیوز)پاکستانی قبضہ گیر فورسز نے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نظر بلوچ کی ایک اور بہن کو اسکی بیٹی اور دو پوتوں سمیت اغواء کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی نے ڈاکٹر اللہ نظر کی بہن بی بی شراتون کو انکی بیٹی اور دو پوتے،تین سالہ بیبرگ،چھ مہینے کی بیٹی ماہین کو واشک کے علاقے پیزگ ،راغے سے اغوا کر کے دیگر مغویوں کے ہمراہ مشکے آرمی کیمپ منتقل کر دیا۔

کچھ روز قبل پاکستانی فوج نے ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کے ہمشیرہ نور خاتون،کزن صاحب داد سمیت خاندان کے کئی افراد و بڑی تعداد میں خواتین و بچوں کو حراست بعد واشک کے علاقے راغے آرمی کیمپ منتقل کیا تھا،اب تک پاکستانی فورسز نے سو سے زائد خواتین ،بچے،بزرگ،مرد حضرات کو واشک اور مشکے آرمی کیمپ منتقل کر دیا ہے،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز