تربت ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ شاہی تمپ میں نامعلوم شخص نے جیہند بلوچ نامی شخص کو گھر سے باہر بلاکر چاقو کے وار سے قتل کرکے فرار ہوگیا ،واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔
دوسری جانب تربت گلشن آباد کا رہائشی 35 سالہ اکرم محبوب نامی نوجوان اوور ڈوز گولی کھانے سے ھلاک ہوگیا ۔


