قلات (ہمگام نیوز) قلات کے علاقے خاتون و مرد کی لاشیں برآمد ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے عزیز آباد کوہنگ کے پہاڑی علاقے سے خاتون اور مرد کی لاشیں ملی ہیں، لاشیں سول ہسپتال قلات منتقل کردیے گئے جن کی شناخت ابھی تک نہ ہوسکی