تربت(ہمگام نیوز) کیچ سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ تربت پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر شعیب احمد ولد سرور زعمرانی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو الندور بلیدہ کا رہائشی بتایا جاتا ہیں