یکشنبه, آوریل 28, 2024
Homeخبریںتربت سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند لاپتہ

تربت سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند لاپتہ

تربت(ہمگام نیوز) کیچ سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی فوج کے ہاتھوں حراست کے بعد لاپتہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ تربت پاکستانی فوج و خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر شعیب احمد ولد سرور زعمرانی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا جو الندور بلیدہ کا رہائشی بتایا جاتا ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز