دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںکابل ملٹری اکیڈمی پر حملے کی زمہداری داعش نے قبول کی۔

کابل ملٹری اکیڈمی پر حملے کی زمہداری داعش نے قبول کی۔

( ہمگام ویب نیوز ) افغانستان کے دارالحکومت کابل کےفوجی مرکز پر حملے میں 11 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے ہیں۔افغان وزارت دفاع کی اطلاعات کے مطابق کابل میں مارشل فہیم اکیڈمی پرحملےبہے شروع میں ایک خودکش حملہ آور نے اکیڈمی کے حفاظت پر معمور فوجی پر حملہ کیا۔بعد میں مسلح حملہ آوروں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان کئی گھنٹوں تک دوطرفہ جاری رہی۔دریں اثنا اس حملے میں کم از کم 5 شدت ہلاک ہوگئے۔2 حملہ آوروں کو سیکورٹی فورسز نے ہلاک کیا۔جبکہ 2 حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑادیا۔اسی طرح افغان میڈیا کے مطابق سیکورٹی فورسز نے 1 حملہ آور کو گرفتار کیا ہے۔ اس حملے کی زمہداری داعش کی افغان شاخ نے قبول کرلی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز