شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںبولان میل ٹرین کونصیر آباد منگولی کے مقام پرریموٹ کنٹرول بمب سے...

بولان میل ٹرین کونصیر آباد منگولی کے مقام پرریموٹ کنٹرول بمب سے حملہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں منگولی کے مقام پر بولان میل کوئٹہ ٹو کراچی ٹرین پر بلوچ آزادی پسند مسلح مزاحمت کاروں کا ریموٹ کنٹرول سے بم دھماکہ کیا گیا۔اس ٹرین میں قابض ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری سوار تھی۔تاہم مزاحمت کار ان پر حملہ کرنے میں کامیاب رہے۔حملے کے وقت قابض فورسز حواس باختہ ہو کر ہوائی فائرنگ کیئے جس سے ترین میں سوار ایک زخمی شخص بے ہوش ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں دوسری بوگی سے آخری بوگی تک کل7 بوگیاں زمین پر گرگئے۔ اس بمب حملے کے نتیجے میں ریل پٹڑی کا 10 فٹ سے زیادہ حصہ تک اکھڑ گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز