دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںپیدراک:قابض پاکستانی فوج نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر لاپتہ...

پیدراک:قابض پاکستانی فوج نے ایک بلوچ فرزند کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا

کیچ (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے پیدارک سے ریاستی سرپرستی میں قائم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک بلوچ فرزند کو اغواکر لیا۔اطلاعات کے مطابق ریاستی سرپرستی میں چلنے والی تنظیم ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے کیچ کے علاقے پیدارک میں ایک گھر پر حملہ کرتے ہوئے ایک شخص کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔زرائع کا کہنا ہے کہ دو گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر سوار ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے پیدارک میں ایک گھر پر دھاوا بولتے ہوئے ماسٹر عسی ولد پیر جان نامی شخص کو اغوا کرتے ہوئے اپنے ساتھ لےگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز