سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکولواہ میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول...

کولواہ میں قابض فورسز کی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہے،؛بی آر اے

( ہمگام نیوز ) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے بیان میں کہا ہمارے سرمچاروں نے کولواہ میں شاپکول اسکول پر قائم قابض پاکستان آرمی کی چوکی پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سےحملہ کیا۔
اس حملے میں قابض پاکستان آرمی کے کئی اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے اورسکول کا ایک بڑا حصہ تباہ ہوگیا ۔
ترجمان نے آخر میں کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز