سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںکوئٹہ :فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ :فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ( ہمگام نیوز) کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دکان پر فائرنگ کر کے ایک شخص قتل کر دیا ،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے علی بھائی روڈ پر خراد کی دکان پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دکان پر کام کرنیوالے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والا نوجوان سجاد علی موقع پر جاں بحق ہو گیا حملہ آور موقع سے فرا رہونے میں کامیاب ہو گئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز