سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقابض پاکستانی فوج نے تمپ پھل آباد سے عادل ولدعبدالصمدکو جبری اغواکیا

قابض پاکستانی فوج نے تمپ پھل آباد سے عادل ولدعبدالصمدکو جبری اغواکیا

تمپ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تمپ پھل آباد سے قابض پاکستانی فوج نے عادل ولد عبدالصمد کو 23 فروری 2018 کو پاکستان کی قابض فوج اور بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی آئی-ایس-آئی نے ان کے گھر میں چھاپہ لگا کر انھیں جبری طور گرفتار کیا تھا۔ جو کہ تاحال ان کی خفیہ ٹارچر سیلوں میں مقید ہے۔ حالیہ کچھ عرصے سے بلوچستان کے تمام علاقے بالعموم اور مکران سے بالخصوص قابض فورسز نے عام شہریوں کو جبری اغوا کرنے کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ قابض فوج کے ہاتھوں ان جبری اغوا کاری کی وجہ سے عام شہری ان سے اپنے آپ کو غیر معفوظ سمجھتے ہے۔انسانی حقوق کے کارکن ان کی باحفاظت بازیابی کیلئے میڈیا میں اپنا کردار ادا کرے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز