ہوشاپ(ہمگام نیوز)پاکستانی فوج کے ہاتھوں دو سال لاپتہ جلال بلوچ اب بھی پاکستانی فوج کے ٹارچر سیلوں میں قید تفصیلات کے مطابق 27 نومبر 2016 میں قبضہ گیر پاکستانی فورسز نے ہوشاپ کے علاقے سنگ آباد سے جلال بلوچ ولد جمعہ بلوچ کو حراست میں لیکر جبری طور پر نامعلوم مقام منتقل کردیا
دو سال عرصہ گزار چکا ہیں ابھی تک ان کوئی حال حوال نہیں ہیں جو تاحال حال قبضہ گیر پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیلوں میں ازیت سہے رہا ہیں
جبکہ اسیران کی فیملی نے کہا ہم انسانی حقوق سمیت دیگر انسان دوستوں سے اپیل کرتے ہیں وہ جلال بلوچ کی بازیابی کے لئے اپنی آواز اٹھائے