گوادر: (ھمگام نیوز )پاکستانی فورسز کا دکان پر چھاپہ دو بلوچ فرزند اغواء۔ یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق رات کے ساڑھے آٹھ بجے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے مونڈی میں پاکستانی فورسز نے ایک دکان پر چھاپہ مار کر خلیل ولد موسٰی اور قدوس ولد بشام رہائشی دشت مٹینگ کو اغواء کرکے نامعلوم مقام منتقل کر دیا ۔