چهارشنبه, اکتوبر 30, 2024
Homeخبریںتمپ،پل آبادمیں قابض پاکستانی فوج کی سرچ آپریشن دوران بچوں عورتوں پر...

تمپ،پل آبادمیں قابض پاکستانی فوج کی سرچ آپریشن دوران بچوں عورتوں پر تشدد

تمپ (ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق پل آباد میں قابض پاکستانی فوج کی جانب سے آپریشن ۔
آمدہ اطلاعات کے مطابق آج الصبح پاکستانی قابض فوج نے تمپ کےعلاقے پُل آباد میں آپریشن کیا۔ قابض فوج نے گھروں میں چادر و چار دیواری کی پامالی کرتے ہوئے بچوں اور عورتوں پر تشدد کی۔

ذرائع کے مطابق دوران آپریشن قبضہ گیر فوج نے چار افراد کو جبری طور حراست میں لینے کے بعد تُمپ ایف سی کیمپ میں متقل کردیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق پانچ گھنٹے کے بعد جبری طور حراست میں لینے والے افراد کو رہا کردیا گیا جو باحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز