دوشنبه, اکتوبر 28, 2024
Homeخبریںبی آراے نے خاران الیکشن کمیشن آفس و ایف سی چوکی پر...

بی آراے نے خاران الیکشن کمیشن آفس و ایف سی چوکی پر حملوں کی زمہ داری قبول کرلی

کوئٹہ ( ھمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے جمعہ کی رات خاران شہر میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا جبکہ اُسی رات ایک دوسرے کاروائی میں خاران کے علاقے کلی تاگزی کے مقام پر قائم ایف سی چوکی کو راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز