شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںتمپ:ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں حان محمد حراست کے بعد لاپتہ

تمپ:ایف سی اہلکاروں کے ہاتھوں حان محمد حراست کے بعد لاپتہ

تربت (ہمگام نیوز )تمپ میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ ہمگام نمائندہ کےطابق گزشتہ شپ تمپ کے علاقے ملانٹ میں ایف سی اہلکاروں نے آپریشن کرتے ہوئے ایک بلوچ فرزند حان محمد ولد جان محمد کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا حان محمد گومازی کا رہائشی ہیں جو ملانٹ میں اپنے رشتہ داروں کے پاس آیا تھا

جبکہ آپریشن کے دوران ایف سی اہلکاروں نے قیمتی اشیاء سمیت ایک موٹرسائیکل کو بھی اپنے ساتھ لے گئے

حان محمد کی اغواء نما گرفتاری کے بعد خواتین و بچوں نے ملانٹ میں ایف سی چوکی کے سامنے بیٹھ گئے ہیں ان کا کہنا ہیں جب تک حان محمد کو بازیاب نہیں کیا جاتا جب تک ہم ایف سی چوکی کے سامنے دھرنے میں بیٹھے ہوئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز