سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںقلات:پانچ سال کے بعد شہزاد لانگو بازیاب

قلات:پانچ سال کے بعد شہزاد لانگو بازیاب

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے قلات سے پانچ سال قبل قبضہ گیر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغواء ہونے والا شخص بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق قلات کے مقامی ایڈوکیٹ عبدالقیوم لانگو کے فرزند شہزاد لانگو پانچ سال قبل قلات سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہوگئے تھے شہزاد لانگو طویل گمشدگی کے بعد 14جون کو بروز جمعرات خضدار سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔

شہزاد لانگو کو اسکی شادی کے ایک ماہ بعد ریاستی فورسز نے قلات بازار سے اغوا کیا تھا، جبکہ بازیاب ہونے پر اسکی بیٹی نے اسکا استقبال کیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز