چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںآواران: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

آواران: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

آواران (ہمگام نیوز) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق آواران میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آج شام کے وقت آواران کے علاقے رحمت بازار میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے گل محمد ولد علی جاں بحق ہوگئےہیں۔

مقامی زرائع کے مطابق گل محمد پاھو گڈوپ کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز