جرمنی (ہمگام نیوز )انٹرنیشل فرینڈز آف سندھ کے زیر اہتمام 30 جون بروز ہفتہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں ایک سمینار بعنوان پاکستان میں ہیومین رائٹس کی خلاف ورزی منعقد ہورہا ہے ۔
کانفرنس کا مقصد سندھ بلوچستان اور پختونخواہ میں ریاستی طاقت کا استعمال سیاسی کارکنوں کی اغوا ء کے خلاف انٹرنیشنل کمیونٹی کو اگاہی دینا ہے۔
سمینار میں سندھی بلوچ پشتون کشمیری سمیت جرمن مندوبین شرکت کرینگے ۔


