تمپ (ہمگام نیوز ) تمپ کے مختلف علاقوں میں فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے وال چاکنگ کیا گیا
ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق گزشتہ شپ تمپ کے مختلف علاقوں میں فری بلوچستان موومنٹ کی جانب سے قبضہ گیر پاکستان ، ایران اور بلوچ استحصالی منصوبہ پاکستان چائنا اکنامک کورڈور ( سی پیک ) کے خلاف وال چاکینگ کی گئی


