سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخاران میں آج چوتھے روز فوجی جارحیت،گھر،گھر تلاشی

خاران میں آج چوتھے روز فوجی جارحیت،گھر،گھر تلاشی

خاران(ہمگام نیوز )نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خاران میں قابض پاکستانی فورسز کی جانب سے کلان ایریا میں مسلسل پچھلے چار روز سے گھر ،گھر تلاشی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سرچ آپریشن کے نام پر قابض پاکستانی فورسز چادر و چار دیواری کی پامالی کرتے ہوئے خاران میں تاحال اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آج صبح سے خاران سٹی کے اندر کلان ایریا کو فور سز نے مکمل طور پر اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے اور گھر گھر تلاشی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز