مند (ہمگام نیوز )ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے
تفصیلات کے مطابق مند کے علاقے بلو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے وحید ولد ابراہیم جان بحق ہوگئے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق وحید ولد ابراہیم سابقہ سرمچار تھا جو پاکستانی قابض فورسز کے سامنے سجدہ ریز ہو چکا تھا۔


