سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ،کولواہ ڈندار،ہوشاپ تل ایف سی کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول...

کیچ،کولواہ ڈندار،ہوشاپ تل ایف سی کیمپ پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہے،سربازبلوچ

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا کے نماہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا بلوچ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے کولواہ ڈنڈار کے مقام پر سکول میں قائم ایف سی کیمپ کو خودکار ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔
جبکہ آج ایک اور کاروائی میں ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاپ تل کے مقام پر قائم ایف سی کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کردیا جس سے پاکستانی فورسز کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا۔ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔ سرباز بلوچ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز