سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںبلوچ مزاحمتکاروں نے کاہان ایف سی چھاونی پر میزائل سے حملہ کردیا

بلوچ مزاحمتکاروں نے کاہان ایف سی چھاونی پر میزائل سے حملہ کردیا

کوہلو (ہمگام نیوز) نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کے مطابق آج عصر کے وقت میں مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں بلوچ قومی دولت تیل و گیس سے مالامال کوہستان مری کے علاقہ کاہان میں قابض پاکستانی فورسز کے چھاونی پر بلوچ سرمچاروں نے Bm12 کے 3میزائل فائر کرکے حملہ کردیا۔ نماہندہ ھمگام کے مطابق بلوچ مزاحمتکاروں کے اس میزائل حملے میں کاہان کے وسیع علاقہ زوردار آواز سے گونج اٹھا ۔نماہندے کے مطابق اس بات کی امکان ہے کہ وہاں چھاونی میں کافی ہلاکتیں و زخمی ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز