یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمشکے میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی...

مشکے میں فورسز پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جئنیدن بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مشکے کے علاقے گجر میں سیکورٹی فورسز 15گاڑیوں اور 4موٹرسائیکلوں پرراکٹوں اور خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی ہوگئے جس کی ذمہ داری ہم قبول کرتے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جمعرات کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پراین این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری اسطرح کی کارروائیاں بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز