Homeخبریںڈیرہ غازی خان راجن پور عادل شاہ بس کا حادثہ 10 افراد...

ڈیرہ غازی خان راجن پور عادل شاہ بس کا حادثہ 10 افراد جانبحق متعدد زخمی

ڈیرہ غازی خان ( ہمگام نیوز ) راجن پور انڈس ہائی وے پر بنگلہ ہدایت کے مقام، ستارہ پمپ کے قریب کراچی سے ڈیرہ غازی خان آنے والی عادل شاہ مسافر کوچ المناک حادثے کا شکار ہوا جس میں دس افراد ھلاک متعدد زخمی ہوگئے ۔

جانبحق خواتین حضرات و بچوں کی شناخت 25 سالہ مریم بی بی دختر حماد احمد رہائشی تونسہ وہوا،

ثروہ رشید دختر رشید احمد، عمر 4 سال، رہائشی تونسہ شریف۔

رشید احمد ولد اللہ وسایا، عمر 45 سال، رہائشی تونسہ شریف۔

محمد آصف ولد نامعلوم، عمر 35 سال، رہائشی ملتان۔

محمد کاشف ولد منظور احمد، عمر 30 سال، رہائشی کوٹ چھٹہ۔

لال ناز زوجہ نامعلوم، عمر 75 سال، رہائشی ڈیرہ غازی خان۔

محمد رستم ولد خان محمد، عمر 26 سال، رہائشی ڈیرہ اسماعیل خان۔

عبدالمنان ولد سونارا، عمر 30 سال، رہائشی ڈیرہ اسماعیل خان۔

محمد طارق ولد اللہ بخش، عمر 40 سال، رہائشی بستی لکھی، وہوا۔

شوکت ولد قادر بخش، عمر 45 سال، رہائشی تونسہ شریف سے ہوا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز