قلعہ عبداللہ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ کے علاقے کلی سیگی میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے سے ایک شخص جاں بحق ہوئے، جبکہ مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
مقتول کا شناخت الیاس عرف شابو ولد عبدالودود کے نام سے بتایا گیا۔
مقامی زرائع کے مطابق قتل دو قبائل کے درمیان پرانی رنجش کا شاخسانہ بتایا گیا ہے۔


