کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بی آر اے کے ترجمان سرباز بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے تمپ میں پھل آباد کے مقام پر ہائی اسکول میں قائم ایف سی کے چوکی پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فورسز کو بھاری نقصان پہنچا۔
بی آر اے کی کاروائیاں ایک آزاد بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہینگے۔


