جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںپاکستانی فوج پر دو حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل...

پاکستانی فوج پر دو حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل ایف

کوئٹہ(ہمگام نیوز)​ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے پاکستانی فوج پر دو حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے کیلکور، کاشت کور(ندی) کے پاس آرمی کی چوکی سرمچاروں نے24 اگست کو دو حملے کیے،پہلا حملہ شام چھ بجے اور دوسرا حملہ رات آٹھ بجے کیا گیا۔دونوں حملوں میں پاکستانی آرمی کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشان بنا کر فورسز کو جانی نقصان پہنچایا۔یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز