مند( ہمگام نیوز ) سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے داسچین میں گزشتہ روز قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرکے گھروں میں گھس کر عزت دار بلوچ خواتین اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر گھروں میں تھوڑ پوڑ تلاشی و لوٹ ماری کے بعد بلوچ فرزند مولابخش ولد کہدہ عبدالللہ کو جبری اغوا کرکے اپنے ساتھ فوجی کیمپ منتقل کیئے،مزید یہ کہ مولابخش کی بوڑھی ماں پر شدید تشدد اور بیٹے کے غم سے نڈھال ہو کر دل کا دورہ پڑنے پر اس کی موت واقع ہوگئی۔