دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںہوشاپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں:...

ہوشاپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فوجی گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بدھ 12 ستمبر کو ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب گونڈ سرین میں ایک پاکستانی فوجی گاڈی پر حملہ کیا۔ حملے میں گاڑی کو نقصان اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوئے۔گہرام بلوچ نے کہا کہ پاکستانی فورسز پر حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز