دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںطالبان نے افغان سرزمین پر امریکا کے دو فوجی اڈے برقرار رکھنے...

طالبان نے افغان سرزمین پر امریکا کے دو فوجی اڈے برقرار رکھنے کی شرط مسترد کردی

واشنگٹن (ہمگام نیوز ویب ڈیسک ) امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کا اصرار ہے کہ وہ افغانستان میں دو فوجی اڈے قائم رکھے گا جو بگرام اور شورابک میں موجود ہیں اور ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کے 2 اڈوں کو تسلیم کرلیں لیکن طالبان نے یہ شرط ماننے سے انکار کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز