کیچ (ہمگام نیوز )تربت کے علاقے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم پہ منتقل کردیا ۔
اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے دشت کے علاقے آپریشن کرتے ہوئے ایک گھر پر چھاپہ مارکر خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔جبکہ ریاض ولد عثمان کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔