چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںپاکستانی فورسز کے دکی،سورو پوڑھ میں سرچ آپریشن میں جارحیت کی اطلاعات

پاکستانی فورسز کے دکی،سورو پوڑھ میں سرچ آپریشن میں جارحیت کی اطلاعات

دکی ( ہمگام نیوز ) نماہندہ ہمگام کے اطلاعات کے مطابق کوہستان دکی کے علاقہ سورو اور پوڑھ میں پاکستان کے قابض فورسز نے کل صبح 8 بجے کے قریب سرچ آپریشن کے نام پر جارحیت کی ،زرائع مواصلات کی کم دستیابی و دشوار گزار علاقہ ہونے کی وجہ کسی کی گرفتاری و زخمی ہونے کی معلومات نہ ہوسکا،فورسز نے دکی،سورو،پوڑھ،اور شام دیر 8بجے تک ہرنائی میں سرچ آپریش کرنے کے بعد 9بجے کے قریب فورسز کے واپس روانہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز