Homeخبریںپنجگور سے ایک شخص کی نعش برآمد

پنجگور سے ایک شخص کی نعش برآمد

پنجگور ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ پنجگور سورآپک کے مقام سے خدابادان کے رہائشی شخص کی نعش برآمد ،پولیس نے نعش تحویل میں لیکر مزید کانونی کاروائی کیلے ہسپتال منتقل کردیا ۔

تاہم ھلاکت کی اسباب معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز