یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںجھاؤ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست کے بعد نامعلوم مقام...

جھاؤ: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص حراست کے بعد نامعلوم مقام پہ منتقل

جھاؤ( ہمگام نیوز)جھاو کے علاقے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پہ منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق جھاؤ کے علاقے واجہ باغ سے پاکستانی فورسز نے مسلم ولد تاج محمد کو حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے ۔جو جھاو کے ڈولیجی کے رہائشی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز