پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریںڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد میں بم دھماکے گیس پائپ لائن تباہ

ڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد میں بم دھماکے گیس پائپ لائن تباہ


جعفرآباد(ہمگام نیوز)ڈیرہ بگٹی اور نصیرآباد میں بم دھماکے گیس پائپ لائن تباہ پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل رپورٹ کے مطابق:۔ ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی میں نا معلوم افراد نے کنواں نمبر 9اور 12سے نکلنے والی آٹھ انچ قطر کی جنکشن گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا دھماکے میں گیس پائپ لائن کا تین فٹ ٹکڑا شدید متاثر ہوا جسکے باعث پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔نصیرآباد کے علاقے میر حسن تھانہ کی حدود میں سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا تا ہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز