دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںخاران. سرکٹ ہاؤس پر گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں..بی...

خاران. سرکٹ ہاؤس پر گرنیڈ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں..بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہمارے سرمچاروں نے گزشتہ شب خاران سرکٹ ہاؤس پر دستی بم سے حملہ کیا. اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں. آزاد بلوچ نے کہا مزکورہ ریسٹ ہاؤس گزشتہ سالوں سے ریاست کے خفیہ اداروں کے زیر استعمال ہے. یہ اور اس جیسے دوسرے سرکاری عمارات کو آج کل ریاستی خفیہ ادارے بلوچ نسل کشی اور اغواء اور قتل و غارت گری کے لئے بطور اڈہ استعمال کر رہے ہیں . آزاد بلوچ نے کہا کہ ریاستی خفیہ اداروں سمیت قابض ریاست کے تمام فورسز اور ان کے آلہ کاروں پر اس طرح کے حملے جاری رہینگے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز