یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول...

بی ایل ایف نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کی ذمہ داری قبول کر لی

کوئٹہ(ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے کہا کہ پیر کے روز مشکے میں سیکورٹی فورسز کی30 گاڑیوں کے قافلے پر حملے کیا دو گھنٹے تک لڑائی جاری رہی ،مشکے میں جھکی کے مقام پر قافلے میں شامل گاڑیوں کو نقصان پہنچاکر ریاستی فورسز کے کئی اہلکاروں کو ہلاک و زخمی کیا ۔یہ بات انہوں نے منگل کو نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون پر این این آئی کو بتائی۔ ترجمان نے کہا کہ مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز