پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںمشکے سے ایک بلوچ فرزند کی تشدد زدہ لاش برآمد

مشکے سے ایک بلوچ فرزند کی تشدد زدہ لاش برآمد

مشکے(ہمگام نیوز )قابض پاکستانی فورسز ہاتھوں حراست لیے گئے ایک بلوچ فرزند کی تشدد زدہ لاش برآمد

تفصیلات کے مطابق مشکے علاقے نوکجو سے دس روز قبل پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک آپریشن کے دوران حراست میں لیے گئے بلوچ فرزند کی لاش برآمد ہوئی جن کی شناخت موسی ولد لعل محمد کے نام سے ہوئی ہیں ۔جو مشکے کے علاقے نوکجو ریندک کے رہائشی بتایا جاتا ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز