پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںخاران : شہر میں لیویز تھانے پر دستی بم سے حملہ

خاران : شہر میں لیویز تھانے پر دستی بم سے حملہ

خاران (ہمگام نیوز ) ہمارے نماہندے کی اطلاعات کے مطابق آج مغرب کے وقت بلوچستان کے شہر خاران میں دستی بم کا زوردار دھماکہ ہوا،جس کی آواز شہر میں سنی گئی۔

تفصیلات کے مطابق دھماکہ خاران شہر میں واقع لیویز تھانے پر ہوا جسکی زوردار آواز دور دور تک سنائی دی، تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز