پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںکیچ تمپ میں ایف ڈبلیو او کی گاڑیوں کو نظر آتش کرنے...

کیچ تمپ میں ایف ڈبلیو او کی گاڑیوں کو نظر آتش کرنے کی زمہ داری قبول کرتے ہے ہیں:بی آراے

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تمپ میں آزیان کے مقام پر فوجی ادارے ایف ڈبلیو او کے تین ڈمپر گاڑیوں کو نظر آتش کردیا ہے عسکری ادارے کی گاڑیاں سی پیک سے منسلک ایک روڈ پر کام کررہے تھے۔

بی آر اے کے ساتھیوں نے گاڑیوں کو جلا کر ڈرائیوروں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر سلامت چھوڑ دیا ہے مگر ہم تمام اقوام کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ فوجی اداروں یا ایسے کسی بھی منصوبے پر کام کرنے سے گریز کریں جو بلوچ قومی مفادات کے خلاف ہو، یا ان پر بلوچ مزاحمت کاروں نے پابندیاں عائد کی ہوئی ہیں بصورت دیگر دوبارہ ایسے کسی بھی کاروائی میں ڈرائیوروں یا ٹھیکیداروں کو معاف نہیں کیا جائے گا پھر چاہے وہ بلوچ ہو کہ کسی بھی قوم سے تعلق رکھتے ہو وہ اپنی جانی و مالی نقصانات کے ذمہ دار خود ہونگے۔ بی آر اے کی کاروائیاں سرزمین کی مکمل آزادی تک جاری رہیں گے۔ سرباز بلوچ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز